مندرجات کا رخ کریں

31 دسمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
29 دسمبر 30 دسمبر 31 دسمبر 1 جنوری 2 جنوری

واقعات

[ترمیم]
  • 1600ء - برطانوی ایسٹ اینڈیا کمپنی چارٹر ہوئی۔
  • 1879ء - تھامس ایڈیسن نے برسرعام روشنی کے بلب کا مظاہرہ کیا۔
  • 1904ء - پہلی بار نئے سال کا جشن نیویارک، امریکا میں منایا گیا
  • 1944ء - دوسری عالمی جنگ میں ہنگری نے جرمنی پر جنگ مسلط کر دی۔
  • 1946ء - امریکی صدر ہیری ٹرومین نے باضابطہ طور پر دوسری عالمی جنگ کے اختتام کا اعلان کیا۔
  • 1999ء - روسی صدر بورس یلسن اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔[1]
  • 1944ء - جنگ عظیم دوم:ہنگری نے جرمنی کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔ [1]
  • 1909ء - نیویارک سے گزرنے والامین ہٹن بِرج عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ [1]
  • 1885ء - لاہور میں پنجاب پبلک لائبریری کا قیام عمل میں آیا۔ [1]
  • 1857ء - اوٹاوا کو کینیڈا کا دار الحکومت منتخب کیا گیا۔ [1]
  • 1600ء - برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی کا قیام عمل میں آیا۔ [1]

ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]

تعطیلات و تہوار

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو